پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان نے صوبائی صدر کےلئے چوہدری سرور کو متفقہ امیدوا ر نامزد کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان نے صوبائی صدر کےلئے چوہدری سرور کو متفقہ امیدوا ر نامزد کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان نے پنجاب کی صدارت کےلئے پارٹی رہنماو ¿ں اور باہمی مشاورت کے بعد چوہدری محمد سرور کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ۔اس امر کا اعلان انہوں نے یہاں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان نے صوبائی صدر کےلئے چوہدری سرور کو متفقہ امیدوا ر نامزد کر دیا

بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلز لہ، خوف و ہراس پھیل گیا ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلز لہ، خوف و ہراس پھیل گیا ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

بٹگرام(نیوز ڈیسک)بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ جمعہ کے روز بٹگرام سوات اور گردونواح کے علاقوں میں شام سات بجے کے قریب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث عوام… Continue 23reading بٹگرام ، سوات اور گردونواح میں زلز لہ، خوف و ہراس پھیل گیا ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم عوام کے لیے اور مصطفی کمال کسی اور کے لیے کام کررہے ہیں ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کراچی کے سابق میئر مصطفی کمال کی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق بات کرنے سے… Continue 23reading مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے ہمیشہ کیلئے خارج کردیا ہے ۔ مذکورہ افراد کے ا خراج کا فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے ۔

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات شدید بارشوں کا امکان ہے، تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے تاکہ کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچا جاسکے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختو نخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث ندلی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام

datetime 11  مارچ‬‮  2016

راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے حکام کو فوری ایکشن لینے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے راول… Continue 23reading راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام

صوبے کے خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،اختیارات جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی کے پاس ہیں،حیدر خان ہوتی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

صوبے کے خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،اختیارات جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی کے پاس ہیں،حیدر خان ہوتی

پشاور(نیوزڈیسک) اے این پی صوبائی صدر اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدخان ہوتی ایم این اے نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کے پاس کوئی اختیا رنہیں ،خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی سے کچھ اضلا ع واپس لئے 2018میں پورا خیبرپختون خوا واپس لے کردم لیں گے ، پارٹی… Continue 23reading صوبے کے خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،اختیارات جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی کے پاس ہیں،حیدر خان ہوتی

شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا،سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پرآئی جی بلوچستان احسن محبوب نے وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا ¾رپورٹ کی روشنی میں آئی… Continue 23reading شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کے خلاف چار ارب روپے کرپشن کی نئی تحقیقات کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیربلدیات و دیہی ترقی کی حیثیت سے شرجیل میمن نے 4ارب روپے کی سولر لائٹس کا کنٹریکٹ ایک سینما کے مالک کو دے دیا جبکہ سندھ کے6 اضلاع… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ