اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحفظ نسواں بل کے حوالے سے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علماء سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پر تشدد ایک بیماری ہے اور اسکا مکمل علاج مل جل کر کیا… Continue 23reading خواتین پرتشدد’’بیماری‘‘ہے اس کا علاج کیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

چوہدری سرورسے ملاقات میں 24(ن) لیگیوں کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2016

چوہدری سرورسے ملاقات میں 24(ن) لیگیوں کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیو زڈیسک)تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرورسے ملاقات میں (ن) لیگ کے24رہنماؤں نے ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کے روز (ن) لیگ کے لاہور سے محمد ارشد خان،ایا ز خان،عامر اقبال،‘ابرار احمد جبکہ ساروکی سے چوہدری محمد آصف،باواختر حسین،محمد اصغر وڑائچ،عامر شہزاد،محمد احسن رندوھاوا… Continue 23reading چوہدری سرورسے ملاقات میں 24(ن) لیگیوں کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 50 سے کم کرکے 40 فیصد کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئی حج پالیسی کے مطابق سرکاری سکیم سے 60 فیصد عازمین حج کرسکیں گے اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد خوش… Continue 23reading پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

گوجر خان (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دلبرداشتہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ متوفی اپنے گھرانے کا واحد کفیل تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے نواحی گاؤں بھاگ پور گجران کا رہائشی 30سالہ شادی شدہ نوجوان قاسم گجر ولد بابو محمد اکرم جو کہ گوجرخان… Continue 23reading گوجرخان،پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(نیوز ڈیسک) سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ… Continue 23reading سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاسپورٹ اور نادرا کے دفاتر میں خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کرنے کی قرارداد بھی منظور

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پاسپورٹ اور نادرا کے دفاتر میں خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کرنے کی قرارداد بھی منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ازسرنو سروے کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں ثریا اصغر نے قرارداد پیش کی کہ ایوان کی رائے ہے کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے نیا سروے کرنے اور اسے غریبوں… Continue 23reading پاسپورٹ اور نادرا کے دفاتر میں خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر قائم کرنے کی قرارداد بھی منظور

بغیر و یزہ پہنچنے والے امریکی شہری کو واپس بھیج دیا گیا ٗ غیر ملکی ائیر لائن پر جرمانہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بغیر و یزہ پہنچنے والے امریکی شہری کو واپس بھیج دیا گیا ٗ غیر ملکی ائیر لائن پر جرمانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بغیر ویزہ کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کر کے غیر ملکی ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو امریکی شہری جوزف ہنری اومان ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا جب امیگریشن حکام نے… Continue 23reading بغیر و یزہ پہنچنے والے امریکی شہری کو واپس بھیج دیا گیا ٗ غیر ملکی ائیر لائن پر جرمانہ

ہولی اور دیوالی کے موقع پرسرکاری چھٹی کی جائے،اقلیتی ارکان کا مطالبہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ہولی اور دیوالی کے موقع پرسرکاری چھٹی کی جائے،اقلیتی ارکان کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اقلیتی ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ ہولی اور دیوالی کے موقع پر تعطیل کی جائے۔ جمعرات کو پیپلز پارٹی کے رمیش لال نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہولی کے موقع پر پوری قوم اور ایوان کو مبارکباد دیتا ہوں اس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading ہولی اور دیوالی کے موقع پرسرکاری چھٹی کی جائے،اقلیتی ارکان کا مطالبہ

سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2016

سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے کراچی کے علاقے پپری میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورہ میں ملوث ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے پپری سے سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتارکرلیا۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت علی رحمان عرف ٹونا کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سانحہ صفورہ کا ایک اور دہشت گرد گرفتار