پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب ، سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پنجاب ، سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز اس وقت ساڑھے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔ حکومتی منظوری کے بعد ان وائس چانسلرز کی تنخواہیں 6لاکھ 80ہزار روپے ماہانہ فی… Continue 23reading پنجاب ، سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ

بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

datetime 10  مارچ‬‮  2016

بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو اپنے والد آصف علی زرداری کی یاد ستانے لگی’’بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے اور کب پاکستان آئیں گے‘‘۔جمعرات کے روز آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں اپنے والد کو احساس دلایا کے انکی بیٹی… Continue 23reading بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کی نامزد ملزمہ ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت سے سپیشل جج کسٹمزرانا آفتاب احمد خان کی فوری برطرفی کی استدعا کی گئی ہے مذکورہ جج نے نومبر کے اواخر میں ملزمہ کے حق راہداری کو… Continue 23reading ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

مصطفی کمال نے پھر پریس کانفرنس طلب کرلی،اہم شخصیات کی جانب سے حمایت کا امکان

datetime 10  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال نے پھر پریس کانفرنس طلب کرلی،اہم شخصیات کی جانب سے حمایت کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم سے ناطہ توڑنے والے کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال اور انیس قائم خانی آج پھر نیا سیاسی دھماکہ کرنے کو تیار ہیں اور اس سلسلے میں تین بجے پریس کانفرنس طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق آج کی پریس کانفرنس میں بھی ایم کیوایم کی اہم وکٹ… Continue 23reading مصطفی کمال نے پھر پریس کانفرنس طلب کرلی،اہم شخصیات کی جانب سے حمایت کا امکان

ملک بھر میں بارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ملک بھر میں بارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سے صوبہ بھر میں طوفانی بارشو ں کا امکان ہے۔ جو ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔کل سے خیبر پختونخوا ،پنجاب اورکشمیر میں بھی تیز ہواوں کیساتھ بارش کا… Continue 23reading ملک بھر میں بارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں

پشاور(نیوز ڈیسک) محکمہ اعلیٰ تعلیم نے خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں خامیوں پر رپورٹ تیار کرکے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھجوادی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں پڑھائی جانے والی نصابی کتابوں میں خامیاں ہیں اور ایسی باتیں شامل کی گئی ہیں جن کا حقیقی زندگی سے… Continue 23reading پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں

رائیونڈ روڈ ،تاجروں کے تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016

رائیونڈ روڈ ،تاجروں کے تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) رائیونڈ روڈ پر واقع تبلیغی اجتماع بازار کے سینکڑوں دکانداروں اور علامہ اقبال ٹاؤن کے عملہ تبہ بازاری کے درمیان مزاحمت پر ایک دکاندار زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی اس وقت شروع ہوئی جب علامہ اقبال ٹاؤن کے عملہ تبہ… Continue 23reading رائیونڈ روڈ ،تاجروں کے تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا

شہباز تاثیر کو افغان طالبان نے بازیاب کروایا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کو افغان طالبان نے بازیاب کروایا

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی رہائی افغان طالبان کی وجہ سے ممکن ہو سکی ہے اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے 26 اگست 2011ء کو شہباز تاثیر کو اغوا کیا اور انھیں شمالی وزیرستان لے… Continue 23reading شہباز تاثیر کو افغان طالبان نے بازیاب کروایا

کپتان نے خواجہ آصف کے بولڈ ہونے کی پیش گوئی کر دی

datetime 9  مارچ‬‮  2016

کپتان نے خواجہ آصف کے بولڈ ہونے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان نے الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، این اے 267 کے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ کپتان نے دھاندلی پر بھرپور احتجاج کا اعلان بھی کر ڈالا ہے۔عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران، خواجہ… Continue 23reading کپتان نے خواجہ آصف کے بولڈ ہونے کی پیش گوئی کر دی