آئندہ عوام کسی کو منفی سیاست کا ڈرامہ رچانے نہیں دینگے ،رانا ثناءاللہ
فیصل آباد (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاﷲ خاں نے کہا ہے کہ ا گر عمران خان دھرنا و لانگ مارچ کا ڈرامہ نہ رچاتے تو ترقی کا کافی سفر مکمل ہو چکا ہے۔ افراتفری کی سیاست ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ عوام باشعورہو چکے ہیں آئندہ عوام کسی کو… Continue 23reading آئندہ عوام کسی کو منفی سیاست کا ڈرامہ رچانے نہیں دینگے ،رانا ثناءاللہ