بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم،پاک فوج نے خوشخبری سنادی،ہزاروں افراد خوشی سے سرشار

datetime 27  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)قبائلی علاقوں میں آپریشن متاثرین کی گھروں کو واپسی کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا،کرم ایجنسی،خیبرایجنسی باڑا اورجنوبی وزیرستان کے متاثرین اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔پراونشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے باڑا کے تمام ایک لاکھ بارہ ہزار بائیس خاندان واپس اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔جنوبی وزیرستان کے بتیس ہزار سات سو چار خاندانوں کی واپسی کا عمل مکمل ہو گیا ،اسی طر ح شمالی وزیرستان کے تیس ہزار آٹھ سو اٹھاسی خاندان گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ294 خانداوں کی واپسی کاعمل جاری ہے ،اورکزئی ایجنسی کے چارہزار دو سو ستائیس خاندان گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ پانچ سو بائیس خاندانوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ،پی ڈی ایم اے کے مطابق کرم ایجنسی کے تمام سترہ ہزار پانچ سو تریسٹھ خاندان گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں،پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ تمام ایجنسیوں کے ایک لاکھ اٹھانوے ہزار دو سو بیس خاندان اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں،،باقی رہ جانے والے متاثرین کی واپسی کا عمل بھی جلد مکمل کر لیا جا ئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…