اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشنل وجوہات کے باعث رن وے مخصوص اوقات میں بند رہے گا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشنل وجوہات کے باعث رن وے مخصوص اوقات میں بند رہے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ پر آپریشنل وجوہات کی وجہ سے مخصوص اوقات میں رن وے بند رہے گا۔ صبح 8سے 11بجے تک اور دوپہر ۱سے ۳ بجے تک۔14مارچ سے 22مارچ صبح 8سے 11بجے تک اور دوپہر 1سے 3بجے تک،23مارچ کو صرف صبح 8سے1بجے تک رن وے بند رہے گا۔پاکستان سول ایوی… Continue 23reading بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشنل وجوہات کے باعث رن وے مخصوص اوقات میں بند رہے گا

کوئی مرے یاجیئے ، پولیس تھانوں کے باہر حفاظت کےلئے ریت کی بوریاں نہیں دیکھنا چاہتا ، پرویزخٹک

datetime 9  مارچ‬‮  2016

کوئی مرے یاجیئے ، پولیس تھانوں کے باہر حفاظت کےلئے ریت کی بوریاں نہیں دیکھنا چاہتا ، پرویزخٹک

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ کوئی مرے یاجیئے نظام کودرست کیاجائیگا، حکومت کا پیسہ سوچ سمجھ کر خرچ کریں گے بیرونی قرضے تب لیں گے جب اس کے منصوبے بھی شروع کریں حیران ہوں کہ حکمرانوں نے اربوں روپے کا فنڈ کہاں خرچ کیا۔ وزیر اعلی پرویز خٹک یونیورسٹی روڈ کی کشادگی… Continue 23reading کوئی مرے یاجیئے ، پولیس تھانوں کے باہر حفاظت کےلئے ریت کی بوریاں نہیں دیکھنا چاہتا ، پرویزخٹک

الطاف حسین کے انتقال کی افواہیں،ایم کیو ایم نے باضابطہ بیان جاری کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

الطاف حسین کے انتقال کی افواہیں،ایم کیو ایم نے باضابطہ بیان جاری کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)الطاف حسین کے انتقال کی افواہوں پر ایم کیو ایم نے باضابطہ بیان جاری کردیا، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے الطاف حسین کی صحت کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی… Continue 23reading الطاف حسین کے انتقال کی افواہیں،ایم کیو ایم نے باضابطہ بیان جاری کردیا

مولانا عبد الحمید صابری پر قاتلانہ حملہ ،علماءکرام کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم اعلان کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

مولانا عبد الحمید صابری پر قاتلانہ حملہ ،علماءکرام کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)امن ،محبت اور رواداری کی بات کرنے پرقاتلانہ حملے ہورہے ہیں،وزیر داخلہ بتائیں دارالخلافہ میں مولانا عبد الحمید صابری پر قاتلانہ حملہ کس کی ناکامی ہے،انتہاپسندی ،دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں، 48گھنٹوں میں مولانا عبد الحمید صابری پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو… Continue 23reading مولانا عبد الحمید صابری پر قاتلانہ حملہ ،علماءکرام کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم اعلان کردیا

حکومت سندھ کا 25ہزار سے زائد نوکریاں دینے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

حکومت سندھ کا 25ہزار سے زائد نوکریاں دینے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے صوبے میں 25ہزار سے زائد نوکریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں خالی اسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی اسامیوں کاریکارڈ طلب کیا جس پر چیف سیکرٹری نے 25ہزار خالی آسامیوں کا ریکارڈ وزیر اعلی سندھ… Continue 23reading حکومت سندھ کا 25ہزار سے زائد نوکریاں دینے کا فیصلہ

بلاول بھٹو زرداری کا شہباز تاثیرکو ٹیلفون ، لاہور پہنچنے پر خوش آمدید کہا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

بلاول بھٹو زرداری کا شہباز تاثیرکو ٹیلفون ، لاہور پہنچنے پر خوش آمدید کہا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر پنجا ب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیرکو آئیر پورٹ پہنچے پرٹیلیفون کیا اور انہیں لاہور پہنچنے پر خوش آمدید کہا ،تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر کی لاہور ائیر پورٹ پر پہنچنے پر سب سے پہلے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک گفتگو… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا شہباز تاثیرکو ٹیلفون ، لاہور پہنچنے پر خوش آمدید کہا

سانحہ منیٰ ، پاکستانی حجاج کی ٹریکنگ کیلئے سخت نظام لانے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

سانحہ منیٰ ، پاکستانی حجاج کی ٹریکنگ کیلئے سخت نظام لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ کے بعد پاکستانی حجاج کی ٹریکنگ کے لئے سخت نظام لانے پر کام شروع کردیا،حاجیوں کو جی پی آر ایس کڑے پہنانے کی تجویز پر غورکیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امورنے سانحہ منیٰ کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی شناخت اورٹریکنگ کے لئے… Continue 23reading سانحہ منیٰ ، پاکستانی حجاج کی ٹریکنگ کیلئے سخت نظام لانے کا فیصلہ

انگلش لوگوں کے دانت امریکیوں سے بہتر ہیں, مطالعہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

انگلش لوگوں کے دانت امریکیوں سے بہتر ہیں, مطالعہ

لندن: خوبصورت مسکراہٹ چہرے کو دلکش بناتی ہے اور خوبصورت مسکراہٹ پانے کے لیے دانتوں کا چمکدار اور موتیوں جیسا ہونا ضروری ہے۔ لیکن، ایک نئی تحقیق کے بعد برطانوی عوام کو اب کھل کر مسکرانے کے لیے ایک وجہ مل گئی ہے۔ عرصہ دراز سے امریکی میڈیا پر انگلش لوگوں کو ان کے ٹیڑھے… Continue 23reading انگلش لوگوں کے دانت امریکیوں سے بہتر ہیں, مطالعہ

ملک بھر میں بارشوں کا نیاسلسلہ9مارچ تا14مارچ شروع ہو رہا ہے

datetime 9  مارچ‬‮  2016

ملک بھر میں بارشوں کا نیاسلسلہ9مارچ تا14مارچ شروع ہو رہا ہے

لاہور( نیوز ڈیسک)ترجمان پراو نشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ ملک بھر میںبارشوں کا نیاسلسلہ9مارچ تا14مارچ شروع ہو رہا ہے۔یہ بارشیںشدت اور گرج چمک سے برسیں گی۔اس سلسلے میں احتیاطی تدا بیر اختیار کرتے ہوئے صوبہ بھر کی انتظامیہ کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاﺅ کی… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں کا نیاسلسلہ9مارچ تا14مارچ شروع ہو رہا ہے