جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت کی طبیعت اچانک خراب

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی‘حالت تشویشناک ہونے پر انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈائو یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا‘اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جب کہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…