عمران خان نے اپنی آ ف شور کمپنی بارے صاف صاف بتا دیا
لندن( آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے 1983میں آف شور کمپنی بنائیتاکہ ٹیکس بچا جا سکے اوراس زمانے میں کاونٹی کرکٹ کے پیسے سے لندن میں فلیٹ خریدا،میں برطانیہ کا شہری نہیں تھا اس لئے میرا یہ حق تھا آف شورکمپنی بناﺅں ۔ وہ جمعہ… Continue 23reading عمران خان نے اپنی آ ف شور کمپنی بارے صاف صاف بتا دیا







































