چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ گرفتار چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی ان سے تفتیش جاری ہے تفتیش کی بنیاد پر پاک فوج مزید آگے بڑھے گی یہاں نوگوایریا تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی… Continue 23reading چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ