بلوچستان کی حقیقی قیادت بلوچستان کی سرزمین پر موجود ہے، ثناء اللہ زہری
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی حقیقی قیادت بلوچستان کی سرزمین پر موجود ہے، جسے عوام نے منتخب کر کے اپنی نمائندگی کیلئے اسمبلیوں میں بھیجا ہے، باہر بیٹھے لوگ بھی واپس آئیں اور پاکستان کے فریم ورک میں رہ کر پارلیمانی سیاست کریں، وہ… Continue 23reading بلوچستان کی حقیقی قیادت بلوچستان کی سرزمین پر موجود ہے، ثناء اللہ زہری