ن لیگ میں خوشیوں کا سماں پی ٹی آئی کی اہم ترین رہنما ن لیگ میں شامل
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رہنماء راحیلہ خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اب حقیقی معنوں میں تبدیلی چاہتے ہیں، راحیلہ خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید… Continue 23reading ن لیگ میں خوشیوں کا سماں پی ٹی آئی کی اہم ترین رہنما ن لیگ میں شامل











































