پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کولکتہ میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے جاؤں گا،شیخ رشید

datetime 10  مارچ‬‮  2016

کولکتہ میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے جاؤں گا،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ا حمد نے کہا ہے کہ میرے پاس سارک ممالک کا ویزا موجود ہے ، اسی ویزے پر کولکتہ میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے جاؤں گا ، مودی سرکار کے پاس مجھے بھارت جانے سے روکنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ،اگر… Continue 23reading کولکتہ میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے جاؤں گا،شیخ رشید

بڈھ بیر ائیر بیس حملہ،د ہشت گردوں کی سہولت کار خاتون گرفتار

datetime 10  مارچ‬‮  2016

بڈھ بیر ائیر بیس حملہ،د ہشت گردوں کی سہولت کار خاتون گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور کے علاقے ٹیلہ بند بڈھ بیر میں کارروائی کر کے بڈھ بیر ایئربیس حملے میں ملوث ملزموں کی سہولت کار خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ بڈھ بیر حملے میں 29 اہلکار شہید اور 14 دہشت گرد مارے گئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے… Continue 23reading بڈھ بیر ائیر بیس حملہ،د ہشت گردوں کی سہولت کار خاتون گرفتار

علی حیدر گیلانی القاعدہ کی قید میں ہونے کا انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2016

علی حیدر گیلانی القاعدہ کی قید میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدرگیلانی کے القاعدہ کی قید میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔طالبان کی قید سے رہا ہونے والے اے این پی کے رہنما ارباب ظاہر کاسی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ انھیں قید کے دوران طالبان نے بتایا کہ… Continue 23reading علی حیدر گیلانی القاعدہ کی قید میں ہونے کا انکشاف

پنجاب ، سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پنجاب ، سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز اس وقت ساڑھے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔ حکومتی منظوری کے بعد ان وائس چانسلرز کی تنخواہیں 6لاکھ 80ہزار روپے ماہانہ فی… Continue 23reading پنجاب ، سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تنخواہیں دگنی کرنے کا فیصلہ

بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

datetime 10  مارچ‬‮  2016

بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو اپنے والد آصف علی زرداری کی یاد ستانے لگی’’بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے اور کب پاکستان آئیں گے‘‘۔جمعرات کے روز آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں اپنے والد کو احساس دلایا کے انکی بیٹی… Continue 23reading بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کی نامزد ملزمہ ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت سے سپیشل جج کسٹمزرانا آفتاب احمد خان کی فوری برطرفی کی استدعا کی گئی ہے مذکورہ جج نے نومبر کے اواخر میں ملزمہ کے حق راہداری کو… Continue 23reading ایان علی کے پاسپورٹ کی فوری حوالگی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

مصطفی کمال نے پھر پریس کانفرنس طلب کرلی،اہم شخصیات کی جانب سے حمایت کا امکان

datetime 10  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال نے پھر پریس کانفرنس طلب کرلی،اہم شخصیات کی جانب سے حمایت کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم سے ناطہ توڑنے والے کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال اور انیس قائم خانی آج پھر نیا سیاسی دھماکہ کرنے کو تیار ہیں اور اس سلسلے میں تین بجے پریس کانفرنس طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق آج کی پریس کانفرنس میں بھی ایم کیوایم کی اہم وکٹ… Continue 23reading مصطفی کمال نے پھر پریس کانفرنس طلب کرلی،اہم شخصیات کی جانب سے حمایت کا امکان

ملک بھر میں بارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

datetime 10  مارچ‬‮  2016

ملک بھر میں بارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سے صوبہ بھر میں طوفانی بارشو ں کا امکان ہے۔ جو ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔کل سے خیبر پختونخوا ،پنجاب اورکشمیر میں بھی تیز ہواوں کیساتھ بارش کا… Continue 23reading ملک بھر میں بارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں

datetime 10  مارچ‬‮  2016

پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں

پشاور(نیوز ڈیسک) محکمہ اعلیٰ تعلیم نے خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں خامیوں پر رپورٹ تیار کرکے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھجوادی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں پڑھائی جانے والی نصابی کتابوں میں خامیاں ہیں اور ایسی باتیں شامل کی گئی ہیں جن کا حقیقی زندگی سے… Continue 23reading پختونخوا کی نصابی کتابوں میں خامیاں ، ایسی باتیں شامل جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں