پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اورنج ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کےخلاف درخواستوں کی سماعت کرنےوالے لارجر بنچ کے دو اراکین کی کیس کی سماعت سے معذرت

datetime 21  مارچ‬‮  2016

اورنج ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کےخلاف درخواستوں کی سماعت کرنےوالے لارجر بنچ کے دو اراکین کی کیس کی سماعت سے معذرت

لاہور (نیوز ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بنچ کے دو اراکین نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی جس کے بعد نو تشکیل شدہ لارجر بنچ کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی تحلیل ہو گیا۔لاہور ہائی کورٹ… Continue 23reading اورنج ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کےخلاف درخواستوں کی سماعت کرنےوالے لارجر بنچ کے دو اراکین کی کیس کی سماعت سے معذرت

مشرف کو عدالتی حکم پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ،بلاول بھٹو ابھی بچہ ہے ،گرتے گراتے سیاستدان بن جائےگا‘ رانا ثناءاللہ

datetime 21  مارچ‬‮  2016

مشرف کو عدالتی حکم پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ،بلاول بھٹو ابھی بچہ ہے ،گرتے گراتے سیاستدان بن جائےگا‘ رانا ثناءاللہ

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مشرف کو عدالتی حکم پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ،بلاول بھٹو ابھی بچہ ہے ایسے ہی گرتے گراتے سیاستدان بن جائے گا،پاک بھارت میچ میں پاکستان کے ساتھ دھاندلی ہوئی ، عمران خان کو چاہیے کہ وہ… Continue 23reading مشرف کو عدالتی حکم پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ،بلاول بھٹو ابھی بچہ ہے ،گرتے گراتے سیاستدان بن جائےگا‘ رانا ثناءاللہ

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 21  مارچ‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر قرارداد اور صاف پانی کے منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ میاں محمودالرشید کی جانب سے جمع کرائی جانیوالی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لیگی رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اسلام آباد سے سینٹ کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

datetime 21  مارچ‬‮  2016

لیگی رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اسلام آباد سے سینٹ کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اسلام آباد سے سینٹ کی خالی ہونے والی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ یہ نشست گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے استعفے سے خالی ہوئی تھی جس پر کاغذات نامزدگی پیر کو جمع ہونے تھے۔ مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading لیگی رہنما سردار یعقوب خان ناصر نے اسلام آباد سے سینٹ کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 21  مارچ‬‮  2016

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر پر نامعلوم افراد کی جانب سے رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم دیوار منہدم ہوگئی۔رینجرزذرائع کے مطابق پیرکی دوپہرکورنگی ڈھائی نمبر پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار رینجرز کی چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے… Continue 23reading کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم سے دھاندلی ہوئی، عمران خان دھاندلی کے خلاف بھارت میں دھرنا دیں اور وہیں رہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور پاکستانی ٹیم… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کیساتھ دھاندلی ہوئی، عمران بھارت میں دھرنا دیں: رانا ثناءاللہ

ن لیگ نے مشرف کو باہر جانے کی اجازت دےکر تیسرا این آر او کیا ہے ،مولا بخش چانڈیو

datetime 21  مارچ‬‮  2016

ن لیگ نے مشرف کو باہر جانے کی اجازت دےکر تیسرا این آر او کیا ہے ،مولا بخش چانڈیو

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دے کر تیسرا این آر او کیا ہے ۔شرمندگی چھپانے کے لیے غلط بیانی سے کام لیاجارہا ہے ۔حکومت مان لے کہ اس سے غلطی ہوئی ہے ۔ایم کیو ایم کے قائد… Continue 23reading ن لیگ نے مشرف کو باہر جانے کی اجازت دےکر تیسرا این آر او کیا ہے ،مولا بخش چانڈیو

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں قیام امن کےلئے قربانیاں دی ہیں، پرویزرشید

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں قیام امن کےلئے قربانیاں دی ہیں، پرویزرشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاکستان میں امن کے قیام کےلئے قربانیاں دی ہیں، پوری دنیا نے پاکستانی قربانیوں کو تسلیم کیا ہے ¾موجودہ حکومت کی کوششوں کے باعث توانائی کا بحران کم ہوا ہے , آئندہ آنے والے دنوں میں مزید… Continue 23reading پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں قیام امن کےلئے قربانیاں دی ہیں، پرویزرشید

قندیل بلوچ کی پوسٹ لائیک کرنا گناہ کبیرہ، فتویٰ جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2016

قندیل بلوچ کی پوسٹ لائیک کرنا گناہ کبیرہ، فتویٰ جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اپنے متنازع بیانات اور تصاویر سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بارے میں ایک فتویٰ سامنے آیا ہے جو مولانا رفیع عثمانی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اس فتوے کے مطابق قندیل بلوچ نامی ایک اداکارہ فحاشی و عریانی اور اپنے… Continue 23reading قندیل بلوچ کی پوسٹ لائیک کرنا گناہ کبیرہ، فتویٰ جاری