25ہزار بے روزگاروں کو سرکاری ملازمتیں دینے کافیصلہ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
کراچی (نیوزڈیسک )25ہزار بے روزگاروں کو سرکاری ملازمتیں دینے کافیصلہ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں 25 ہزار خالی آسامیوں کو بھرنے کا فیصلہ کرلیا ، بلدیاتی الیکشن کے مراحل کے اختتام پر بھرتیاں شروع کر دی جائیں گی۔ سندھ باسیوں کے لئے خوشخبری ، حکومت سندھ نے 25… Continue 23reading 25ہزار بے روزگاروں کو سرکاری ملازمتیں دینے کافیصلہ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی