شہبازتاثیر کو کس نے کس کے حوالے کیا؟ حیرت انگیز انکشافات
کوئٹہ (نیوزڈیسک)شہبازتاثیر کو کس نے کس کے حوالے کیا؟ حیرت انگیز انکشافات،نجی ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شہباز تاثیر کو اغواءکے بعدمبینہ طورپر لشکر جھنگوی نے القاعدہ کے حوالے کیا تھا جہاں سے بعد ازاں انہیں کالعدم تحریک طالبان کے حوالے کردیاگیا ۔خفیہ ادارے اور محکمہ انسداد دہشتگردی نے کوئٹہ… Continue 23reading شہبازتاثیر کو کس نے کس کے حوالے کیا؟ حیرت انگیز انکشافات