حکومت گرانے کی تیاریاں،اعلان ہوگیا
لاہور(نیوزڈیسک) حکومت گرانے کی تیاریاں،اعلان ہوگیا،مسلم لیگ ق کے بعد پیپلز پارٹی بھی گو نواز گو کے عملی ایجنڈے کی طرف بڑھنے لگی۔ پیپلز پارٹی پنجاب مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد صوبائی صدر میاں منظور وٹو نے بھی کہہ دیا کہ حکومت مخالف گرینڈ الائنس کی تشکیل اب نا گزیر ہے۔ مظور وٹو نے… Continue 23reading حکومت گرانے کی تیاریاں،اعلان ہوگیا