بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

14سالہ طالبعلم. پھندا لے کر خود کشی یا قتل؟،ماں پر غشی کے دورے

datetime 26  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے (این این آئی )مریدکے جی ٹی روڈ کی مزدور بستی شیر بنگال کا لونی میں 14سالہ طالبعلم نے ماں کے دوپٹہ سے پھندا لے کر خود کشی کر لی،ماں پر غشی کے دورے پانچ سالہ بھائی پر سکتہ طاری ہو گئی۔ 14سالہ مزمل کی والدہ ساجدہ پرووین کی طرف سے پولیس کو دی گئی تحریری درخواست کے مطابق وہ بیوہ ہے اور ایک این جی او کے لئے کام کرتی ہے گذشتہ روز وہ اپنے کرایہ کے مکان میں 14سالہ بیٹے مزمل اور پانچ سالہ بیٹے تجمل کو چھوڑ کر کام پر گئی واپس آئی تو اس کا 14سالہ بیٹا گھر میں اسکے دوپٹہ کے پھندا سے جھول رہا تھا انکی کسی سے دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ کسی کے خلاف کاروائی کرانا چاہتے ہیں پولیس نے مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہو جائے گا کہ اس نے خودکشی کی ہے یا قتل کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…