پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)پنجاب میں پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کے اجرا کا طریقہ کار جدید بنانے کیلئے بائیومیٹرک نظام متعارف کرا دیا گیا۔

نئے نظام کے تحت نادرا ڈیٹا بیس سے بائیومیٹرک تصدیق کی جائے گی جس کا مقصد جعلی اندراجات اور بوگس سرٹیفکیٹس کی روک تھام اور دستاویزات کے اجرا میں شفافیت یقینی بنانا ہے۔۔ یہ نظام محکمہ بلدیات پنجاب اور نادرا کے باہمی اشتراک سے متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کے اجرا کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ نئے نظام سے جعلی اندراجات کی روک تھام اور مستند دستاویزات کے اجرا کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی، شہریوں کو سفارش اور رشوت کے بغیر بروقت خدمات فراہم کرنا اس اقدام کا بنیادی مقصد ہے۔ ذیشان رفیق نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت بائیومیٹرک نظام کو مرحلہ وار فیصل آباد سمیت صوبے بھر کی تمام یونین کونسلز تک توسیع دی جائے گی، تاکہ بلدیاتی خدمات کو جدید، شفاف اور عوام کیلئے آسان بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…