پشاور(این این آئی)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس وصول کرنے پرپابندی عائد کردی ہے،،تعطیلات کے دوران صرف ٹیوشن فیس کے علاوہ کوئی فیس نہ لی جائے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کے خلاف آخر کار پشاور کی ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی،اور گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس لینے پرپابندی عائد کردی،،ساتھ میں ہدایت بھی جاری کی کہ چھٹیوں کے دوران صرف ٹیوشن فیس لینے کی اجازت ہو گی،جبکہ ٹرانسپورٹ اور دیگر فیس لینے پر مکمل پابندی ہو گی،انتظامیہ کے فیصلے کو والدین نے بھی سہراہا۔
پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس سے متعلق اہم فیصلہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































