سندھ پولیس نے بھی کراچی آپریشن پر ضربیں لگانا شروع کردیں،رینجرز کی پولیس کےخلاف محکمہ داخلہ سے شکایت
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کے بعد سندھ پولیس نے بھی کراچی آپریشن پر ضربیں لگانا شروع کردی ہیں۔ 26اہم اور خطرناک ملزموں کی جے آئی ٹیز میں روڑے اٹکانے پر رینجرز نے محکمہ داخلہ سے شکایت کی ہے محکمہ داخلہ نے ایس ایس پیز کوجے آئی ٹیز فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کی… Continue 23reading سندھ پولیس نے بھی کراچی آپریشن پر ضربیں لگانا شروع کردیں،رینجرز کی پولیس کےخلاف محکمہ داخلہ سے شکایت