وزارت مذہبی امورنےحج درخواستوں کیلئےاہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امورنےحج درخواستوں کیلئےاہم اعلان کر دیا۔رواں سال چھیاسی ہزار پاکستانی عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔حج درخواست جمع کروانے والوں کو بنک سے کمپیوٹرائز گروپ نمبر لازمی لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت… Continue 23reading وزارت مذہبی امورنےحج درخواستوں کیلئےاہم اعلان کر دیا