نیب نے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے خلاف ویڈیو سکینڈل کے بعد ایک اور کیس کھول دیا
لاہور (نیوزڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں کے خلاف نیب نے ایک اور کیس کھول دیا ، ویڈیو اسکینڈل کے بعد پلاٹوں کی غیر قانونی منتقلی کا الزام ،نیب نے متعلقہ ادارے سے پلاٹوں کے ریکارڈ کی فائلیں طلب کرلیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب کو صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود… Continue 23reading نیب نے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے خلاف ویڈیو سکینڈل کے بعد ایک اور کیس کھول دیا