اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

پرویزرشید رات کواٹھ کر اپنی اہلیہ سے کہتاہوگاکہ عمران خان آگیا, چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

پرویزرشید رات کواٹھ کر اپنی اہلیہ سے کہتاہوگاکہ عمران خان آگیا, چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کے مشوروں کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہارنے کے بیانات پر عمران خان بھی برہم ہوگئے اورنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ’پرویز رشید کو تو خواب میں بھی میں نظرآتاہوں ، رات کو اٹھ جاتاہوگا، اپنی بیوی کو کہتاہوگاکہ عمران خان آگیا‘۔ پاکستانی… Continue 23reading پرویزرشید رات کواٹھ کر اپنی اہلیہ سے کہتاہوگاکہ عمران خان آگیا, چیئرمین پی ٹی آئی

کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال بھی پچھلے سال کی طرح سخت گرمیاں پڑیں گی جبکہ ہیٹ ویو کا خدشہ بھی موجود ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس سال بھی گرمی کا موسم اپنی سختی دکھائے گا جبکہ ہیٹ ویو کے خدشات بھی موجود ہیں ۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی

سابق صدر کی طرح بھاگوں گی نہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔!

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سابق صدر کی طرح بھاگوں گی نہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔!

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایان علی نے کہا ہے کہ سابق فوجی صدر کی طرح ملک سے فرار نہیں ہوں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایان علی نے عدالت میں منی اسمگلنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی ہے۔ماڈل نے مزید کہاکہ میں پرویز مشرف کی طرح نہیں بھاگ ، جاﺅں… Continue 23reading سابق صدر کی طرح بھاگوں گی نہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔!

پاکستان سمیت ایشیا ئی ملکوں کو قدرتی آفات کاخطرہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پاکستان سمیت ایشیا ئی ملکوں کو قدرتی آفات کاخطرہ

لندن (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی ادارے ویرسک میپل کرافٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ،بھارت اور بنگلہ دیش کے تقریباً ایک ارب چالیس کروڑ انسانوں کو سیلاب اور زلزلوں جیسی قدرتی آفات کا سامنا رہے گا۔جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے… Continue 23reading پاکستان سمیت ایشیا ئی ملکوں کو قدرتی آفات کاخطرہ

دو الگ الگ پاکستان ،بلاول زرداری کے بیان پر ہنگامہ شروع

datetime 24  مارچ‬‮  2016

دو الگ الگ پاکستان ،بلاول زرداری کے بیان پر ہنگامہ شروع

عمرکوٹ (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی دو الگ الگ پاکستان نہیں چاہتی جہاں مسلمانوں کا پاکستان الگ ہو اور اقلیتی برداری کا پاکستان الگ ہو جہاں مشرف کا پاکستان الگ ہو اورشہید رانی بینظیر بھٹو کا پاکستان الگ ہو ، پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کی… Continue 23reading دو الگ الگ پاکستان ،بلاول زرداری کے بیان پر ہنگامہ شروع

ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکل آسان، دبئی کیلئے روانہ، آج رات کراچی پہنچیں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکل آسان، دبئی کیلئے روانہ، آج رات کراچی پہنچیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) ماسکو میں پھنسے بھوکے پیاسے پاکستانیوں کی مشکل آسان ہو گئی، ماسکو سے دبئی کیلئے روانہ ہو گئے، آج رات کراچی پہنچیں گے، اہلخانہ آواز اٹھانے پر نجی ٹی وی کے شکر گزار۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی کوششیں رنگ لے آئیں، ماسکو ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو بورڈنگ پاس… Continue 23reading ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکل آسان، دبئی کیلئے روانہ، آج رات کراچی پہنچیں گے

بلاول ہاؤس کا سابق سکیورٹی انچارج اکرم بلوچ دبئی سے گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2016

بلاول ہاؤس کا سابق سکیورٹی انچارج اکرم بلوچ دبئی سے گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلاول ہاؤس کے سابق سکیورٹی انچارج اکرم بلوچ کو دبئی سے گرفتار کر لیا، ملزم گینگ وار ملزمان کی سرپرستی، بھتہ خوری سمیت جوئے کے اڈوں سے بھی بھاری رقومات کی وصولی میں ملوث ہے۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دبئی سے اکرم… Continue 23reading بلاول ہاؤس کا سابق سکیورٹی انچارج اکرم بلوچ دبئی سے گرفتار

تخت لاہور والے کوئی فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہیں کی جاسکتی، شہلا رضا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

تخت لاہور والے کوئی فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہیں کی جاسکتی، شہلا رضا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ تخت لاہور کے نااہل شعبدہ باز حکمران کوئی فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہیں کی جاسکتی۔ ن لیگ کی نااہلی اور دفتر خارجہ کی سنگین غفلت کی وجہ سے پاکستانی تاجر وں کو ماسکو ایئرپورٹ پر حبس بے جا میں رکھ… Continue 23reading تخت لاہور والے کوئی فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہیں کی جاسکتی، شہلا رضا

فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کےلئے منگوائے گئے جی پی ایس بریسلٹ ناکارہ نکلے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کےلئے منگوائے گئے جی پی ایس بریسلٹ ناکارہ نکلے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کے لئے منگوائے گئے جی پی ایس بریسلٹ ناکارہ نکلے ،حکومت نے خریداری کےلئے نئی کمپنی سے بات چیت شروع کر دی ۔ یہ بات صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے پریس کانفرنس کے دوران بتائی ۔ وزیر قانون نے بتایا کہ… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کےلئے منگوائے گئے جی پی ایس بریسلٹ ناکارہ نکلے