تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کو مایوس کن قرار دیدیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم کا خطاب انتہائی مایوس کن تھا،وزیر اعظم نے پہلے کی طرح تیسری مرتبہ بھی سیاسی مرثیہ گوئی سے عوام کو بہلانے کی کوشش کی،الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر موجود گوشوارے میں وزیر اعظم کے ان… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کو مایوس کن قرار دیدیا