پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ کی موبائل فونز کمپنیوں کو وارننگ، وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 30  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں لگائے گئے جیمرز کی کارکردگی کے حوالے سے موبائل فونز کمپنیوں کو وارننگ جاری کر دی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ معاہدے کے مطابق کمپنیاں جیمرز کی استعداد کو قابل عمل بنانے کی ذمہ دار ہیںاور اس حوالے سے جیلوں میں موبائل فونز کے استعمال پر کمپنیوں کو وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہناہے کہ جس کمپنی کا فون جیمرکام نہیں کرے گا وہ اس کی ذمہ دار ہو گی ۔ موجودہ حالات میں جیلوں میں موبائل فون کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…