ترقی کے دعوے دم توڑ گئے، سب سے بڑی ناکامی منظر عام پر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترقی کے دعوے دم توڑ گئے،سب سے بڑی ناکامی منظر عام پرآگئی ،رواں مالی سال جولائی سے فروری تک پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا اور اس میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 4.2 فی صد اضافہ بھی ہوا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تجارتی… Continue 23reading ترقی کے دعوے دم توڑ گئے، سب سے بڑی ناکامی منظر عام پر