نوائے وقت کی ایڈیٹر رمیزہ مجید نظامی کی شادی طے پا گئی
لاہور(نیوزڈیسک) نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر مجید نظامی مرحوم کی صاجزادی اور اخبار کی موجودہ ایڈیٹر رمیزہ مجید نظامی کی شادی طارق عزیز کے صاجزادے اویس ذکریا عزیز کیساتھ جمعہ 25 مارچ کو ہو رہی ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق مجید نظامی مرحوم کے مداحوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور… Continue 23reading نوائے وقت کی ایڈیٹر رمیزہ مجید نظامی کی شادی طے پا گئی