لاہور ،جن نکالنے کے لئے جعلی پیر نے لڑکی کا دم نکال دیا
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں جن نکالنے کے نام پر جعلی پیر لڑکی کی جان کے درپے ہوگیا۔ لڑکی پر ڈنڈے برسائے ، بال کھینچے ، حالت غیر ہونے پر جعلی پیر فرار ہوگیا ، لڑکی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جعلی پیر انسانی زندگی سے کھیلنے لگے ، پنجاب حکومت خاموش ؟ پولیس نے آنکھیں… Continue 23reading لاہور ،جن نکالنے کے لئے جعلی پیر نے لڑکی کا دم نکال دیا