وزیراعظم نے ہمارے 7 میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا، تقریر میں سے 70 سوال مزید نکلیں گے، جہانگیر ترین
اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمارے 7 میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا بلکہ ان کی تقریر میں سے 70 سوال مزید نکلیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مشترکہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا تھا… Continue 23reading وزیراعظم نے ہمارے 7 میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا، تقریر میں سے 70 سوال مزید نکلیں گے، جہانگیر ترین







































