مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمان کی آﺅٹ آف ٹرن ترقی ،کمشنر افغان مہاجرین لگا دیا گیا
پشاور(نیوز ڈیسک )جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمان کو آﺅٹ آف ٹرن ترقی دیتے ہوئے کمشنر افغان مہاجرین لگا دیا گیا ہے ۔ سماءنیوز کے مطابق گریڈ 20کی کرسی پر گریڈ 18کے ضیاءالرحمان تعینات کر دیئے گئے ہیں جس کے نوٹیفکیشن کی کاپی بھی میڈیا کے نمائندوں نے حاصل کرلی تاہم… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمان کی آﺅٹ آف ٹرن ترقی ،کمشنر افغان مہاجرین لگا دیا گیا