مظفر گڑھ ٗحادثے کے بعد آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی
مظفر گڑھ (نیوز ڈیسک) مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی ٗ 10 سے زائد زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔ گزشتہ روز مظفر گڑھ کے علاقہ قصبہ گجرات میں پارکو آئل ریفائنری سے نکلنے… Continue 23reading مظفر گڑھ ٗحادثے کے بعد آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی