جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعت میں شمولیت ،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 31  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کو رٹ نے بلدیاتی حلقوں میں مخصوص نشستوں کے انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی مہلت دینے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہا ئی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بلدیاتی حلقوں میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شامل ہونے کی اجازت دے دی عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ کامیاب ہونے والے آزاد بلدیاتی نمائندوں کو سیاسی جماعت میں شمولیت کا موقع دیا جائے ،آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کے انتخابات کرائے جائیں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے دلائل دیئے کہ آزاد امیدواروں کیلے سات روز میں کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونا ضروری تھا ، سندھ ہا ئی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ سپریم کو رٹ کے حکم کے مطابق مخصوص نشستوں پر انتخاب بھی عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ اٹھارہ کے تحت کرائے جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…