جنید جمشیدکے بارے میں مولانا طارق جمیل نے کیا کہا،جانیئے
لاہور(نیوزڈیسک)مولانا طارق جمیل کا جنید جمشید کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے دیاگیا بیان پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔مولانا طارق جمیل اس ویڈیو میں جنید جمشید کے بارے میں کہتے نظر آرہے ہیں کہ کیا حشر کردیا جنید جمشید کا یہ اسلام ہے،سترہ سال سے جو اسلام کی خدمت کررہاہے اس پر تہمتیں… Continue 23reading جنید جمشیدکے بارے میں مولانا طارق جمیل نے کیا کہا،جانیئے