اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

شہباز تاثیر کی رہائی 4سال 6ماہ گیارہ دن کے بعد عمل میں آئی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی رہائی 4سال 6ماہ گیارہ دن کے بعد عمل میں آئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی 4سال 6ماہ 11دن کے بعد عمل میں آئی ۔ واضح رہے 26اگست 2011کوشہباز تاثیر کو ان دفتر گلبرک لاہور سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواءکیا تھا اور انہیں مختلف علاقوںمیں رکھنے کے بعد منگل کو سیکورٹی فور س اور حساس… Continue 23reading شہباز تاثیر کی رہائی 4سال 6ماہ گیارہ دن کے بعد عمل میں آئی

شہباز تاثیر کی رہائی ۔۔ ہوٹل مالک نے اہم بیان دیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی رہائی ۔۔ ہوٹل مالک نے اہم بیان دیدیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) شہباز تاثیر کی رہائی میں اہم بیان ہوٹل مالک کا ہے جس کے بیان نے اس بازیابی کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔ ہوٹل کے مالک نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ایک پریشان حال بڑھے ہوئے بالوں اور داڑھی والا شخص ہوٹل پر آیا اور… Continue 23reading شہباز تاثیر کی رہائی ۔۔ ہوٹل مالک نے اہم بیان دیدیا

مولانا عبدالعزیز کے ساتھ نرمی برتنے کے احکامات کون جاری کرتا تھا؟ چوہدری نثار نام زبان پر لے آئے

datetime 8  مارچ‬‮  2016

مولانا عبدالعزیز کے ساتھ نرمی برتنے کے احکامات کون جاری کرتا تھا؟ چوہدری نثار نام زبان پر لے آئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ سابق گورنرسلمان تاثیر کے بیٹے کو جوائنٹ آپریشن کے ذریعے بازیاب کرایاگیا،جلدازجلداپنے اہلخانہ میں موجود ہونگے،فورتھ شیڈول میں 8ہزاردوسوافراد ہیں،5ہزا ر سے زائدخیبرپختونخواسے تعلق رکھتے ہیں،پنجاب میں امن ہے ،کوئی علاقہ ایسا نہیںجہاں افراتفری ہو،14ہزار سے زائد انٹیلی جنس آپریشن کئے… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کے ساتھ نرمی برتنے کے احکامات کون جاری کرتا تھا؟ چوہدری نثار نام زبان پر لے آئے

نیوکلیئرپالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایٹمی صلاحیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،سرتاج عزیز

datetime 8  مارچ‬‮  2016

نیوکلیئرپالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایٹمی صلاحیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ نیوکلیئرپالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایٹمی صلاحیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،بھارت کی سلامتی کونسل کیلئے مستقل نشست کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگی،افغان طالبان پرتھوڑابہت اثرورسوخ ہے ان پر کنٹرول نہیں ہے، بھارت کے سٹیٹ ایکٹرقبائلی علاقوں،بلوچستان اورکراچی میں مداخلت کررہے ہیں، را کاپاکستان… Continue 23reading نیوکلیئرپالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایٹمی صلاحیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،سرتاج عزیز

شہباز تاثیر کی رہائی میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی رہائی میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے سابق رکن قومی اسمبلی ابراہیم پراچہ نے اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر کی رہائی میں کوہاٹ سے سابق رکن قومی اسمبلی ابراہیم پراچہ نے اہم کردار ادا کیا ، ابراہیم پراچہ کا سابق وزیراعظم یوسف رضا… Continue 23reading شہباز تاثیر کی رہائی میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟

مغربی قوانین ہماری خواتین کو بااختیار نہیں بنا سکتے ،خیبر پختو نخوا میں تحفظ نسواں بل کا ڈرافٹ تیارکرلیاگیاہے، عمران خان

datetime 8  مارچ‬‮  2016

مغربی قوانین ہماری خواتین کو بااختیار نہیں بنا سکتے ،خیبر پختو نخوا میں تحفظ نسواں بل کا ڈرافٹ تیارکرلیاگیاہے، عمران خان

پشاور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی قوانین ہماری خواتین کو بااختیار نہیں بناسکتی ۔ خیبر پختو نخوا میں تحفظ نسواں بل کا ڈرافٹ تیارکرلیاگیا ہے، مسودہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوادیاہے ۔منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کردیاجائے گا۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے شہید بے نظیر… Continue 23reading مغربی قوانین ہماری خواتین کو بااختیار نہیں بنا سکتے ،خیبر پختو نخوا میں تحفظ نسواں بل کا ڈرافٹ تیارکرلیاگیاہے، عمران خان

لاہور ،کراچی میں مختلف سکولوں ،ہسپتالوں کا انتظام سنبھالین گے ، ملک ریاض حسین

datetime 8  مارچ‬‮  2016

لاہور ،کراچی میں مختلف سکولوں ،ہسپتالوں کا انتظام سنبھالین گے ، ملک ریاض حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن بہت جلد’’پاکستان فنڈ ‘‘کے نام سے ایک بڑا منصوبہ شروع کریگا جس کے تحت لاہور اور کراچی میں مختلف سکولوں اور ہسپتالوں کا انتظام سنبھالیں گے یہاں دو لاکھ بچوں کو مفت معیاری تعلیم اور مستحق افراد کو… Continue 23reading لاہور ،کراچی میں مختلف سکولوں ،ہسپتالوں کا انتظام سنبھالین گے ، ملک ریاض حسین

نیب سمیت تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے‘ گورنر پنجاب

datetime 8  مارچ‬‮  2016

نیب سمیت تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے‘ گورنر پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی مثبت اقتصادی پالیسیوں کی بدولت آج پاکستان کے دُنیا ممالک کے ساتھ تعلقات کی نئی راہیں کھلی ہیں ، خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گورنر ہاﺅس لاہور میں اکانومک… Continue 23reading نیب سمیت تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے‘ گورنر پنجاب

بلاول بھٹو ،یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے رہنماﺅں کا تاثیر خاندان کو ٹیلیفون ،شہباز تاثیر کی بازیابی پرمبارکباد دی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

بلاول بھٹو ،یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے رہنماﺅں کا تاثیر خاندان کو ٹیلیفون ،شہباز تاثیر کی بازیابی پرمبارکباد دی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے دیگر رہنماﺅں نے سابق گورنر سلمان تاثیر مرحوم کی اہلیہ آمنہ تاثیر اور صاحبزادے شہر یار تاثیر کو ٹیلیفون کر کے شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی ۔ ٹیلیفون پر اور رہائشگاہ پر… Continue 23reading بلاول بھٹو ،یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے رہنماﺅں کا تاثیر خاندان کو ٹیلیفون ،شہباز تاثیر کی بازیابی پرمبارکباد دی