ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

14سالہ طالبعلم. پھندا لے کر خود کشی یا قتل؟،ماں پر غشی کے دورے

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

مریدکے (این این آئی )مریدکے جی ٹی روڈ کی مزدور بستی شیر بنگال کا لونی میں 14سالہ طالبعلم نے ماں کے دوپٹہ سے پھندا لے کر خود کشی کر لی،ماں پر غشی کے دورے پانچ سالہ بھائی پر سکتہ طاری ہو گئی۔ 14سالہ مزمل کی والدہ ساجدہ پرووین کی طرف سے پولیس کو دی گئی تحریری درخواست کے مطابق وہ بیوہ ہے اور ایک این جی او کے لئے کام کرتی ہے گذشتہ روز وہ اپنے کرایہ کے مکان میں 14سالہ بیٹے مزمل اور پانچ سالہ بیٹے تجمل کو چھوڑ کر کام پر گئی واپس آئی تو اس کا 14سالہ بیٹا گھر میں اسکے دوپٹہ کے پھندا سے جھول رہا تھا انکی کسی سے دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ کسی کے خلاف کاروائی کرانا چاہتے ہیں پولیس نے مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہو جائے گا کہ اس نے خودکشی کی ہے یا قتل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…