اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجلد جلد افتتاح کر دیا،تاکہ سکون کیساتھ میچ دیکھ سکیں، ایاز صادق
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کیاسپیکر سردارایاز صادق بھی کرکٹ کے دیوانے نکلے، لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجلد جلد افتتاح کر دیا،تاکہ شام کو سکون کے ساتھ میچ دیکھ سکیں۔سردار ایاز صادق خلاف معمول دوپہر ہی اپنے انتخابی حلقے شادمان کالونی ،شمع چوک ،ڈسپوزل پمپس کا دورہ کیاجبکہ پیر غازی روڈ اچھرہ میں… Continue 23reading اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجلد جلد افتتاح کر دیا،تاکہ سکون کیساتھ میچ دیکھ سکیں، ایاز صادق