اسلام آبا د(این این آئی)پاکستانی دفتر خارجہ نے بلوچستان میں ڈرون حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر رپورٹ تیار کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر رپورٹ تیار کر لی جو وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی پر پیش کی جائیگی۔واضح رہے امریکہ کی جانب سے پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں امریکہ نے دعویٰ کیا کہ ملا منصور اختر مارا گیا پاکستان نے ڈرون حملہ پر سخت احتجاج کیا ۔
ڈرون حملے میں ملا منصور کی مبینہ ہلاکت،پاکستانی دفتر خارجہ نے رپورٹ تیار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































