ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔دوسری جانب ڈیزل صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔حکومت کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ نئی قیمتیں 5 ستمبر سے 7 ستمبر 2026 تک نافذ العمل رہیں گی۔

یوں نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول استعمال کرنے والوں کو کچھ ریلیف ملے گا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث صارفین کو اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…