اسلام آباد (این این آئی)مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٗراولپنڈی ٗکوئٹہ ٗسکھر ٗ حیدر آباد، میرپور خاص ٗگلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا جبکہ اسلام آباد،راولپنڈیاوربالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش مری میں 81ملی میٹر ریکارڈکی گئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہا۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت کوئٹہ،سکھر، حیدر آباد، میرپور خاص، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کر مطابق اگلے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































