اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

مصطفی کمال سانحہ 12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائیں، مشاہد اللہ

datetime 8  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال سانحہ 12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائیں، مشاہد اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال خود بھی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں، مصطفی کمال صرف وہی بات کررہے ہیں جس میں وہ خود شامل نہیں ہے۔کیا کوئی سانحہ12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائے گا۔ اس وقت مصطفی کمال ضلع ناظم… Continue 23reading مصطفی کمال سانحہ 12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائیں، مشاہد اللہ

پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

datetime 8  مارچ‬‮  2016

پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کےترجمان سید زعیم حسین قادری کا کہناہےکہ پنجاب حکومت پر الزامات وہ لوگ لگا رہے ہیں جن کا ماضی کرپشن اور بد عنوانی سے داغدار ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما بے سرو پا الزامات لگا کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ لاہور سے جاری بیان میں زعیم حسین قادری نےقومی اسمبلی میں قائدحزبِ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار

datetime 8  مارچ‬‮  2016

اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائرکٹر شُکری رحمان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائرکٹرسندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان پر اپنے محکمے میں مالی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔ اس کے علاوہ ان پر اپنی من پسند کمپنیوں کو… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار

خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ،پاکستان یمن کے بعد دوسرا بڑا ملک

datetime 8  مارچ‬‮  2016

خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ،پاکستان یمن کے بعد دوسرا بڑا ملک

لاہور ( نیوز ڈیسک )آج پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن) (Pledge for Parity کے عنوان کے تحت میں منایا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر دنیا کے مختلف خطوں میں تشدد سے متاثر ہونے والی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھانا جس سے خواتین… Continue 23reading خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ،پاکستان یمن کے بعد دوسرا بڑا ملک

رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا۔ڈاکٹر صغیر کا شمار ایم کیو ایم کے سینئر رہنماﺅں اور کراچی کی سیاست میں بڑی شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ پہلی بڑی شخصیت ہیں جنہوں نے… Continue 23reading رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں نامزد ملزم حماد صدیقی بھی کراچی پہنچ گئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں نامزد ملزم حماد صدیقی بھی کراچی پہنچ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی سیاست میں ہلچل کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد کی سیاست میں پہلے ایم کیو ایم کے باغی رہنما سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے انٹری دی اور اب متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔… Continue 23reading سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں نامزد ملزم حماد صدیقی بھی کراچی پہنچ گئے

الزامات لگانے والوں کے پاس ثبوت ہیں توثابت کریں، ترجمان ایم کیوایم

datetime 7  مارچ‬‮  2016

الزامات لگانے والوں کے پاس ثبوت ہیں توثابت کریں، ترجمان ایم کیوایم

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کوختم کرنے اور اسے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لیے ایک بارپھر 1992 والا ڈرامہ دہرایا جارہا ہے، ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا۔ جس میں یہ کہا گیا کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اور اسے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے… Continue 23reading الزامات لگانے والوں کے پاس ثبوت ہیں توثابت کریں، ترجمان ایم کیوایم

صنفی مساوات کی پہلی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا اجراء،پنجاب حکومت جنوبی ایشیاء میں سبقت لے گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

صنفی مساوات کی پہلی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا اجراء،پنجاب حکومت جنوبی ایشیاء میں سبقت لے گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل ہے اور انہیں زیور تعلیم سے آراستہ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، اسی لئے وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے گزشتہ کئی سالوں سے… Continue 23reading صنفی مساوات کی پہلی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا اجراء،پنجاب حکومت جنوبی ایشیاء میں سبقت لے گئی

وزارت خزانہ کا اجلاس ،بجٹ تیاری پر غور ،تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟اندر کی بات باہرآگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

وزارت خزانہ کا اجلاس ،بجٹ تیاری پر غور ،تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟اندر کی بات باہرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں وزارت خزانہ کا اجلاس ۔ اجلاس میں اگلے مالی سال کے لیے بجٹ تیاری پر غورکیا گیا۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئندہ آنے والے بجٹ کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔آئندہ بجٹ میں قومی سلامتی ،ٹی ڈی پیز کی… Continue 23reading وزارت خزانہ کا اجلاس ،بجٹ تیاری پر غور ،تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟اندر کی بات باہرآگئی