خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، پراجیکٹ سے مجموعی طور 518 میگاواٹ پاور حاصل کی جاسے گی۔ خیبر پختون خوا حکومت ذرائع کے مطابق پانی سے سستی بجلی کے حصول کے لیے ہائیڈرو پاور کے منصوبے لگانے کی… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ