تحریک انصاف نے مصطفی کمال سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مصطفیٰ کمال کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے الطاف حسین اور رحمان ملک پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ متحدہ اور پیپلز… Continue 23reading تحریک انصاف نے مصطفی کمال سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا