پاناماپیپرز کا معاملہ،چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیشن یا کمیٹی قبول نہیں ہے ٗعمران خان
لندن (نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پرانا دور ہوتا تو پاناماپیپرز کا معاملہ چھپ جانا تھا ،چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیشن یا کمیٹی قبول نہیں ہے ٗ پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں شفاف الیکشن ہو گا ٗآزاد کشمیر کے الیکشن میں سٹیٹس کو کے حامیوں کو شکست دیں… Continue 23reading پاناماپیپرز کا معاملہ،چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیشن یا کمیٹی قبول نہیں ہے ٗعمران خان