منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں اوورہیڈ برج پر ہنگامہ،مسلح خاتون کے حیرت انگیزاقدام نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں‎

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) اسلحہ کے زور پر اوورہبیڈبرج پر کام روکنے والی خاتون گرفتار۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تین تلوار کے مقام پر اس وقت ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جبکہ ایک خاتون نے اسلحہ کے زور پر اوورہیڈبرج پر کام روکنے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزمہ نے کہا ہے کہ یہ پل غیر قانونی بن رہا ہے اس لئے اس پر ہونے والے کام کو زبردستی روکنے کی کوشش کی ۔ تاہم بعد میں خاتون سے اسلحہ چھین لیا گیا اور خاتون نے موقف اپنایا کہ اسے تھپڑ مار کر اسلحہ چھینا گیا۔ ملزمہ کیخلاف بلواہ، کار سرکار میں مداخلت اور دھمکی کامقدمہ درج کر لیا گیاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…