پی ٹی آئی کا جلسہ ٗجلسے کے شرکاء کی طرف سے بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف نائن پارک میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر ہونے والے جلسے کے شرکاء کی طرف سے بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آئے ٗ دسمبر 2014میں ڈی چوک پر 126دن طویل دھرنا ختم ہونے کے بعد کارکنوں کو دارالحکومت میں پارٹی کے کسی بڑے اجتماع میں شرکت کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلسہ ٗجلسے کے شرکاء کی طرف سے بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آئے