جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونےوالے بچوں و دیگر افراد کے والدین نے حکومت کےخلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونےوالے بچوں و دیگر افراد کے والدین نے حکومت کےخلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

پشاور(نیوز ڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں اور دیگر افراد لے والدین حکومت کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی،آرمی پبلک سکول اینڈ کالج پشاور کا سانحہ رونما ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ہونے والی پیش رفت سے شہداءکے والدین اور عوام کو آگاہ کرنے… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونےوالے بچوں و دیگر افراد کے والدین نے حکومت کےخلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کے خلاف پیراں غائب اور ساہو وال رینٹل پاور ریفرنسز… Continue 23reading احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ،شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ،شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات پر پیش گوئی کی ہے کہ ایسے الزامات نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی ایسے الزامات لگے لیکن کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب پارٹی سے بہت بڑی آواز آئی… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی ،شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کردی

فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست 

datetime 3  مارچ‬‮  2016

فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست 

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی ایک خصوصی ٹیم نے ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مار کر ای ڈی او فنانس چوہدری غفور کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی خصوصی ٹیم نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مارا اور… Continue 23reading فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست 

آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان

datetime 3  مارچ‬‮  2016

آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں۔ تاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں ورنہ اس سے نہ صرف آزاد کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہونگے بلکہ تحریک آزاد ی ءکشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان

افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ,سرتاج عزیز

datetime 3  مارچ‬‮  2016

افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ,سرتاج عزیز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرتاج عزیز نے کہاکہ یہ غلط تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان کچھ گروپوں کی حمایت کررہا ہے اور یہاں بدستور ایسے لوگ موجود ہیں جو طالبان سے… Continue 23reading افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ,سرتاج عزیز

حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غدداری کا مقدمہ درج کرے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا مطالبہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غدداری کا مقدمہ درج کرے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے اپنے ردعمل اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال کی تقریر بہت اچھی تھی میں اس کا خیر مقد م کر تا ہو ں، مصطفی کمال کی تقریر کے بعد سپریم کورٹ فوری سوموٹو نوٹس لے،حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد… Continue 23reading حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غدداری کا مقدمہ درج کرے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا مطالبہ

سانحہ آرمی پبلک سکول ،حکومت کیخلاف اہم قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

سانحہ آرمی پبلک سکول ،حکومت کیخلاف اہم قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں اور دیگر افراد لے والدین حکومت کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی،دائررٹ میںچیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا ¾ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ¾ انسپکٹرجنرل آف پولیس ¾ ڈائریکٹر نیشنل کاﺅنٹرٹیررازم اتھارٹی اوروفاقی سیکرٹری داخلہ کو فریق بنا یا گیا ہے رٹ میںعدالت… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول ،حکومت کیخلاف اہم قدم اُٹھالیاگیا

تحفظ حقوق نسواں ایکٹ ،حتمی اقدام ہوگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

تحفظ حقوق نسواں ایکٹ ،حتمی اقدام ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حال میں قانونی شکل اختیار کرنے والے پنجاب تحفظ حقوق نسواں ایکٹ کو غیر متوازن غیر اسلامی اور غیر آئینی ہونے کی بنیاد پر وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گذار اسلامی قانون کے معروف استاد اور سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ ڈاکٹر اسلم خاکی نے… Continue 23reading تحفظ حقوق نسواں ایکٹ ،حتمی اقدام ہوگیا