پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سرکاری ٹی وی نے وزیراعظم کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کوغلط قراردیدیا

datetime 22  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے سرکاری ٹی وی نے وزیراعظم کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کوغلط قراردیدیا،وزیراعظم نے اثاثوں میں بتایاہے کہ ان کالندن میں کوئی ذاتی گھرنہیں ،لیکن پاکستان ٹیلی ویژن نے اعلان کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اپنے ذاتی گھرلندن میں پہنچ گئے ہیں اورکہاہے کہ وزیراعظم ذاتی گھرکے باہرمیڈیاسے گفتگوکریں گے ،سرکاری ٹی وی کے اعلان کے بعدیہ پوزیشن واضح ہوگئی ہے کہ نوازشریف الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات میں تضادہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…