(ن) لیگ دہشت گردوں اورتحریک انصاف کس کاخاتمہ کر رہی ہے ؟ اہم وفاقی وزیر کا مضحکہ خیز بیان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا میں چوہوں کے سر کی قیمت لگائی جارہی ہے اب اس مہم کے ذریعے کروڑوں روپے کی کرپشن کی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم دہشت گردی کے خلاف مسلسل… Continue 23reading (ن) لیگ دہشت گردوں اورتحریک انصاف کس کاخاتمہ کر رہی ہے ؟ اہم وفاقی وزیر کا مضحکہ خیز بیان