جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ممتاز قادری کو اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کو اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث پولیس کانسٹیبل ممتاز قادری کو منگل کی سہ پہر اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے کسی بھی ممکنہ ردعمل کے پیش نظر ریڈ زون کو جانے والے بیشتر راستے کنٹینر کھڑے کرکے بند کردیے… Continue 23reading ممتاز قادری کو اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

حکومت کا باضابطہ موقف تبدیل،ممتاز قادری کیا چاہتے تھے ؟ زبان پر لے آئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016

حکومت کا باضابطہ موقف تبدیل،ممتاز قادری کیا چاہتے تھے ؟ زبان پر لے آئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مرتکب ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد وفاقی وزیراطلاعات نے مظاہرے کوعدالتی فیصلوں کے منافی اور ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کے اعلان کے بعد جناح ایئرپورٹ پر مظاہرین کے گھیرے میں آنے پر اپنا بیان بدل لیا۔… Continue 23reading حکومت کا باضابطہ موقف تبدیل،ممتاز قادری کیا چاہتے تھے ؟ زبان پر لے آئے

حکومتی کاموں میں حکومتی روڑے اٹکنے لگے، اہم وفاقی وزیر نے ممتاز قادری کو غازی قرار دے دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

حکومتی کاموں میں حکومتی روڑے اٹکنے لگے، اہم وفاقی وزیر نے ممتاز قادری کو غازی قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتازقادری کو سزائے موت دیئے جانے کے فیصلے پرحکومت کا اپنا ہی وزیر میدان میں آگیا اور حکومتی فیصلے پر ناپسندیدگی کااظہار کرتے ہوئے ممتاز قادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر این اے 64سرگودھاسے رکن اسمبلی منتخب ہونیوالے وزیرمملکت برائے مذہبی… Continue 23reading حکومتی کاموں میں حکومتی روڑے اٹکنے لگے، اہم وفاقی وزیر نے ممتاز قادری کو غازی قرار دے دیا

جب ممتاز قادری کو پھانسی دی جا رہی تھی تو سلمان تاثیر کے گھر کیا ہو رہا تھا؟

datetime 1  مارچ‬‮  2016

جب ممتاز قادری کو پھانسی دی جا رہی تھی تو سلمان تاثیر کے گھر کیا ہو رہا تھا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کو پھانسی دینے سے قبل اتوار کی شام سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی اورجنازے کے بعد سیکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی طرح کے ناخوشگوار… Continue 23reading جب ممتاز قادری کو پھانسی دی جا رہی تھی تو سلمان تاثیر کے گھر کیا ہو رہا تھا؟

کامونکی،ممتازقادری کی پھانسی کے خلاف جی ٹی روڈ بلاک کرنے والے تیرہ علمائے کرام سمیت 103 افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 1  مارچ‬‮  2016

کامونکی،ممتازقادری کی پھانسی کے خلاف جی ٹی روڈ بلاک کرنے والے تیرہ علمائے کرام سمیت 103 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کامونکی(نیوز ڈیسک) ممتازقادری کی پھانسی کے خلاف جی ٹی روڈ بلاک کرنے والے تیرہ علمائے کرام سمیت 103 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز حسین قادری کو پھانسی دئیے جانے کے بعد سادہوکے میں مظاہرین نے جی ٹی روڈ بلاک کرکے زبر دست نعرے بازی… Continue 23reading کامونکی،ممتازقادری کی پھانسی کے خلاف جی ٹی روڈ بلاک کرنے والے تیرہ علمائے کرام سمیت 103 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ممتاز قادری کی وصیت سامنے آ گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی وصیت سامنے آ گئی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ممتاز قادری نے اپنی پھانسی سے قبل گھر والوں کورونے سے روک دیا اور کہا کہ مجھے اپنے کئے پرکوئی ملال نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی جان اپنے نبی پاک کے نام اقدس پر قربان کرنے جا رہا ہوں۔ممتاز قادری نے کہا کہ میرے پیچھے کسی نے رونا نہیں ،… Continue 23reading ممتاز قادری کی وصیت سامنے آ گئی

ممتاز قادری کی نماز جنازہ ‘ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی نماز جنازہ ‘ہزاروں افراد کی شرکت

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازحسین قادری کی نمازجنازہ منگل کے روز لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے موقع پر لیاقت باغ اور ملحقہ علاقے میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا تھا… Continue 23reading ممتاز قادری کی نماز جنازہ ‘ہزاروں افراد کی شرکت

ممتاز قادری کی برسی 4سال بعد ہوا کرے گی یا 1سال بعد ، عوام نے فیصلہ کر لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی برسی 4سال بعد ہوا کرے گی یا 1سال بعد ، عوام نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی کی سزا پانے والے ممتاز قادری کو پھانسی لگانے کی تاریخ 29 فروری 4سال بعد برسی کے موقع پر دوبارہ آئے گی تاہم یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تاریخ کے حساب سے ہر سال انیس جمادی الاول کو برسی… Continue 23reading ممتاز قادری کی برسی 4سال بعد ہوا کرے گی یا 1سال بعد ، عوام نے فیصلہ کر لیا

آزادکشمیر کا نیا وزیراعظم،سینئر صحافی کے بارے میں افواہیں سچ ثابت ہونا شروع،اہم اقدام ہوگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

آزادکشمیر کا نیا وزیراعظم،سینئر صحافی کے بارے میں افواہیں سچ ثابت ہونا شروع،اہم اقدام ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی وی کے مشہور میزبان اور سینئر صحافی مشتاق منہاس نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آزاد کشمیر کی عوام کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں اور وزیراعظم نواز شریف کے نظریے کے… Continue 23reading آزادکشمیر کا نیا وزیراعظم،سینئر صحافی کے بارے میں افواہیں سچ ثابت ہونا شروع،اہم اقدام ہوگیا