جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں امن و امان بحال رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی میں امن و امان بحال رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چار دن کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش محکمہ پولیس کی جانب سے کی گئی… Continue 23reading کراچی میں امن و امان بحال رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

تحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد پہلا مقدمہ لاہور میں درج

datetime 29  فروری‬‮  2016

تحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد پہلا مقدمہ لاہور میں درج

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں تحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد پہلا مقدمہ لاہور میں درج کر لیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ گرین ٹاﺅن میں درج مقدمے میں ایک بیوی بسرا بی بی نے درخواست دی ہے کہ اس کا خاوند طیب نشہ اورمجھ پر تشدد کرتا ہے جبکہ گھر… Continue 23reading تحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد پہلا مقدمہ لاہور میں درج

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ کرنل شہید

datetime 29  فروری‬‮  2016

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ کرنل شہید

تربیلا (نیوز ڈیسک) آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 تربیلا کے قریب فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ تربیلا کے قریب فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے میں لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید… Continue 23reading آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ کرنل شہید

لاہورنالج پارک کے لئے تعمیراتی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

لاہورنالج پارک کے لئے تعمیراتی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور نالج پارک کمپنی اور عثمانی اینڈ کمپنی کے درمیان لاہور نالج پارک کمپنی کے آفس میں نالج پارک کی تعمیر کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد خاں بھی اس موقع پر موجودتھے۔ عثمانی اینڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آصف عثمانی اور لاہور نالج پارک کمپنی… Continue 23reading لاہورنالج پارک کے لئے تعمیراتی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا

پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی پبلک سیکٹر کمپنیوں میں لیگی اراکین اسمبلی کی شمولیت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی پبلک سیکٹر کمپنیوں میں لیگی اراکین اسمبلی کی شمولیت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کی پبلک سیکٹر کمپنیوں میں لیگی اراکین اسمبلی کی شمولیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، جسٹس علی اکبر قریشی آج ( منگل ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی درخواست پر سماعت کرینگے۔پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لیڈر میاں محمود الرشید… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی پبلک سیکٹر کمپنیوں میں لیگی اراکین اسمبلی کی شمولیت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

ائیکورٹ نے ریلوے اسٹیشن لاہور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کرنےوالے مجرم کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی

datetime 29  فروری‬‮  2016

ائیکورٹ نے ریلوے اسٹیشن لاہور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کرنےوالے مجرم کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی

ؒلاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ریلوے اسٹیشن لاہور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان نے کیس کی سماعت کی۔مجرم عبدالغنی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اسکے موکل کے خلاف پولیس نے… Continue 23reading ائیکورٹ نے ریلوے اسٹیشن لاہور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کرنےوالے مجرم کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی

خواتیں کے تحفظ کا بل قائد اعظم کے نظریئے اور آئین کی سنگیں خلاف ورزی ہے ،مولانا شیرانی

datetime 29  فروری‬‮  2016

خواتیں کے تحفظ کا بل قائد اعظم کے نظریئے اور آئین کی سنگیں خلاف ورزی ہے ،مولانا شیرانی

شکارپور(نیوز ڈیسک)اسلامی نظریاتی کاؤنسل کے چیئرمیں اور جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے شکارپور میں امروٹی ہاؤس ،جے یو آئی ضلعی جنرل سیکریٹری سید ولی اللہ امروٹی کے ساتھ صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں خواتیں کے تحفظ کے حوالے سے پاس ہونے والا بل قائد آعظم… Continue 23reading خواتیں کے تحفظ کا بل قائد اعظم کے نظریئے اور آئین کی سنگیں خلاف ورزی ہے ،مولانا شیرانی

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کی شدید مخالفت ،انتظامی بل متفقہ طور پر مسترد

datetime 29  فروری‬‮  2016

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کی شدید مخالفت ،انتظامی بل متفقہ طور پر مسترد

سلام آباد (نیوزڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کی شدیدا مخالفت کرتے ہوئے انتظامی بل کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا ،کمیٹی میں شامل جے یوآئی ،مسلم لیگ ن ،پی ٹی آئی ،اے این پی،ایم کیو ایم،مسلم لیگ ق کے سینیٹرز نے بل کی… Continue 23reading سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کی شدید مخالفت ،انتظامی بل متفقہ طور پر مسترد

64 سیاستدانوں ، معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کا کیس،نام سامنے آگئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

64 سیاستدانوں ، معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کا کیس،نام سامنے آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے 64سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے اور ان سے بیان حلفی طلب کرنے کی درخواست پرفریقین کے وکلاءکو دلائل کےلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 8مارچ تک ملتوی کر دی۔گزشتہ روز لاہور کالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔سابق صدر .پرویز مشرف کے… Continue 23reading 64 سیاستدانوں ، معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کا کیس،نام سامنے آگئے